ہو نٹ اس کے یوں چہرے پہ نظر آتے ہیں

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

ہو نٹ اس کے یوں چہرے پہ نظر آتے ہیں
دودھ میں رکھی ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی

Rate it:
Views: 590
11 Jul, 2014