ہوئی روشن بدا آج کی رات ہے
Poet: اےبی شہزاد By: اےبی شہزاد, Mailsiخوب تر ہر طرف ہیں نظارے حسیں
ہوئی روشن ندا آج کی رات ہے
چل پڑے مصطفیﷺساتھ خوشبو چلی
دلربا تو ہوا آج کی رات ہے
More Love / Romantic Poetry
خوب تر ہر طرف ہیں نظارے حسیں
ہوئی روشن ندا آج کی رات ہے
چل پڑے مصطفیﷺساتھ خوشبو چلی
دلربا تو ہوا آج کی رات ہے