Add Poetry

ہوائیں

Poet: سمیعہ سہیل By: Samia Saad, Sargodha

سانسیں بھی مہک اٹھی ہیں میری
لگتا ہے یہ ہوائیں اس کو چھو کے آئیں ہیں

ہر آہٹ پہ لگتا ہے کہ تم آئے ہو
یہ دستک بھی ساتھ لے کے آئیں ہیں

میں نے راہوں میں بچھائے ہیں پھول بہت
یہ تیرے آنے کا پیغام ساتھ لائیں ہیں

Rate it:
Views: 968
09 Feb, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets