ہونٹوں پہ وفاؤں کی یہ مسکان سجا کر اک بار محبت کی زباں بول کے دیکھو لوٹ آئیں گے پھر بادِ بہاراں کے زمانے کٹ جائے گی ہجرت کی خزاں ، بول کے دیکھو