ہوگا وہی کچھ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 جبر کو تنقید کے ہم سہتے رہیں گے
ہوگا وہی کچھ جو ہم کہتے رہیں گے

دریا کےمخالف ہی تیریں گے جاندار
مردار سب بہاؤ میں بہتے رہیں گے

Rate it:
Views: 529
13 Sep, 2013
More Political Poetry