Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi
مجھے محسوس ہوتا ہے مجھے تم یاد کرتے ہو کوئی ہچکی اگر آئے مجھے محسوس ہوتا ہے مجھے تم یاد کرتے ہو مگر یہ سچ نہیں ہے جاں اگر ایسا ہی ہوتا تو کوئی لمحہ کوئی بھی پل تمہاری سانس نہ تھمتی میرے جیون میں تو شاید تیری ہچکی نہیں رکتی