Add Poetry

ہیر رانجھا ،کہانی قصے فسانے ہو چکے

Poet: غلام عباس ساغر By: سمیع ﷲ, Faisalabad

‎ہیر رانجھا ،کہانی قصے فسانے ہو چکے
‎محبت کے دستور اب پرانے ہو چکے

‎وہ جو دعوع کرتے تھے عشق کا اکثر
‎اب وہ شاید خود سے بیگانے ہو چکے

‎نہیں گزرے گی زندگی بنا الفت کے
‎یہ لفظ سنتے سنتے کئی زمانے ہو چکے

‎کئی ٹھہرے ہیں کئی جا چکے ہیں
‎عشق میں مجبور بہت دیوانے ہو چکے

Rate it:
Views: 45
25 Oct, 2024
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets