یا تو اِس دِل میں ہو تم

Poet: UA By: UA, Lahore

یا تو اس دِل میں ہو تم
یا پھر میرا دِل ہو تم

نا جانے کیوں لگتا ہے
مجھ میں کہیں شامِل ہو تم

میرا دِل یہ کہتا ہے
چاہت کے قابِل ہو تم

یا تو اس دِل میں ہو تم
یا پھر میرا دِل ہو تم

Rate it:
Views: 405
04 Jul, 2017