یاد

Poet: Tamseel By: neha, Lahore

کیا تجھکو میری یاد اب نہیں آتی
جس طرح میری جان جاتی ہے تیری نہیں جاتی

تو کیا جانے پیار کی اس تکلیف کو
تیری سمجھ میں میری وفا کی بات اب نہیں آتی

Rate it:
Views: 835
15 Mar, 2008