جب بھی تم یاد آئے دل کو سمجھایا ہم نے پھر بھی دل نہ مانا تو دل کو منایا ہم نے تم دور ہو کر بھی میرے پاس ہی ہو یہی سوچ کر دل کو بہلایا ہم نے