یاد

Poet: Naushaba Kamran By: Naushaba Kamran, karachi

گو تیری یاد میرے ساتھ ساتھ رہتی ہے
مگر کہیں نہ کہیں اک کمی سی رہتی ہے

میں سوچتی ہوں تجھے سوچتی رہوں لیکن
میری یہ سوچ اسی سوچ ہی میں رہتی ہے

Rate it:
Views: 914
02 Sep, 2008