تیری یاد رلا دیتی ہے دیوار صبر گرادیتی ہے الم نصیب گھڑیاں عطا کرنے والے سوگوار زندگی تجھے دعا دیتی ہے