یاد
Poet: By: kanwalnaveed, Karachiہت دیر تک بیٹھے رہے تیری یاد میں قلم لیے
چہرے کی مسکان کو لفظوں میں نہ قید کر سکے
ہمارے ارد گرد ہجوم رہا نظر مگر رہی رو برو
درمیان جو ہم میں کششش رہی نہ ناپید کر سکے
More Love / Romantic Poetry
ہت دیر تک بیٹھے رہے تیری یاد میں قلم لیے