رات گئے تو ھمیں یاد آیا دیر تک
غموں نے تیرے خون رلایا دیر تک
ایک پل کو چین نہین آرام نہیں
شدت درد نے صبر آزمایا دیر تک
تمکو کسی سورت نہ بھول پائے ھم
جتنا بھولے تو اتنا یاد آیا دیر تک
تو ھی تھا ھر طرف میرے وجود میں
یعنی تو تھا مجھ مین سمایا دیر تک