یاد

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

کسی کا خیال رلا دیتا ہے
کسی کا پیار رلا دیتا ہے

میں آنکھیں بند کرلوں تو
کسی کا دیدار رلا دیتا ہے

Rate it:
Views: 1214
06 Sep, 2020