یاد آئی اس کی اس موسم میں بڑے دنوں کے بعد

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

یاد آئی اس کی اس موسم میں بڑے دنوں کے بعد
جس موسم میں وہ مجھے دیکھ کر ہنستا کرتا تھا

Rate it:
Views: 610
24 Jan, 2019