خوش جمالوں کی یاد آتی ہے بےمثالوں کی یاد آتی ہے جن سے دنیا دل منور تھی ان اجالوں کی یاد آتی ہے جانے والے کبھی نہیں آتے جانے والوں کی یاد آتی ہے