یاد آتے ھو تم
Poet: Binte Shujaat By: Syeda Wajeeha Shujaat, karachiشاید دل میں ھو تم
جب ھی یاد آتے ھو تم
شاید کچھ خاص ھو تم
جب ھی یاد آتے ھو تم
تمھارے جانے کے بعد ھی اس دل بیگانہ نے جانا
اس دل کے بہت پاس ھو تم
میری منتشر سوچو کا ٹھراؤ تھے تم
شاید سوچ کا مطلع ھی تھے تم
نہ جانے یہ تحریر ھے میری
یا اس میں لکھے الفاظ ھو تم
شاید دل میں ھو تم
جب ھی یاد آتے ھو تم
More Love / Romantic Poetry






