یاد آنا چاہتا ہوں
Poet: Mohsin Naqvi By: Uzma Ahmad, Lahoreتھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
آخری ہچکی تیرے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
More Sad Poetry
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
آخری ہچکی تیرے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں