یاد اس کو کرنے لگے بہانے سے
Poet: ayesh By: ayesh, Peshawarیاد اس کو کرنے لگے بہانے سے
بچھڑکہ جسےگزرگئےزمانےسے
قسمت میں اگرلکھانہیں ملنا
ملےگاکیااشک یوں بہانےسے
جان دیکرمطمئن سی ہوگئی
فرسودہ رسموں کوبینٹ چڑھانےسے
تھوڑاہی سہی تم مسکراتولیتے
دھل جاتےداغ دلوں کےمسکرانےسے
بیقراریاں اوربھی بڑھتی جائیگی
تصویراسکی تصورمیں لانےسے
مانگتےاگرجان توکھودیتےتمہیں
ملتاکیامجھےتم کوآزمانےسے؟
بیوفائی سےپہلےسوچ لیتےتواچھاتھا
عائش اب ملےگی نہ پشیمانےسے
More Love / Romantic Poetry






