یاد دہانی کا موسم ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

میں کیسے تمہیں دسمبر کی
پہلی بارش کی خبر نہ دوں
کہ یہ دسمبر تو
یاد دہانی کا موسم ہے

Rate it:
Views: 649
09 Dec, 2018