یاد نہیں
Poet: Ghazanfar By: G Ali Hasrat, PAKISTANیادوں میں تیری یاد تھی
کیوں یاد تھا کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے
کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
بس یاد ہو تم صرف یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں
More Love / Romantic Poetry
یادوں میں تیری یاد تھی
کیوں یاد تھا کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے
کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
بس یاد ہو تم صرف یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں