وفا کا دعوٰی کیا ہے وفاداری نبھائیں گے آپ کو ہماری یاد آئے نہ آئے ہمیں اپ کی یاد آئے گی ہمیں آپ یاد کریں نہ کریں ہم آپ کو یاد کئے جائیں گے وفا کا دعوٰی کیا ہے وفاداری نبھائیں گے