یاد کر لینا
Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachiکتنا آسان ہے
اس کو بھلا دینا
کس قدر مشکل ہے
زندہ دفن ہوجانا
سوچوں پر پہرہ ہے
پھر بھی یادوں کا ساتھ ہولینا
کیا نگاہ ہے
سمندر میں جیسے ڈوب لینا
التجا آج بھی ہے
ہمیں سوچنا اور مسکرا لینا
ہاں شب سیاہ ہے
بس اک بار ہمیں یاد کرلینا
آسان ہوا ہے
سوچنا تجھے اور جی لینا
More Love / Romantic Poetry






