یاد ہیں مجھے اپنے سب خطا ۔۔۔۔

Poet: سمیرہ اطہر By: Sumaira Athar, Bihar

ایک محبت کی
دوسرا صرف تم سے کی
تیسرا بے پناہ کی
چوتھا بن سوچے سمجھے کی
پانچواں نا جانے کیوں کی
مگر محبت کی
جو صرف تم سے کی
اور بے پناہ کی

Rate it:
Views: 447
10 Feb, 2017