یادوں میں تیری یادیں تھیں

Poet: By: مسعود احمد, Daharki Sindh

یادوں میں تیری یادیں تھیں
کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں

تیری یاد میں سب کچھ بھول گیا
کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں

یاد ہو تم بس ایک یاد ہو تم
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں

Rate it:
Views: 228
11 Jun, 2024
More Love / Romantic Poetry