یادیں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتیری یادوں سے اپنے دل کو جلاتا ربوں گا
پیار کے ساز پر محبت کے گیت گاتا رہوں گا
چاہو تو میری محبت کا جواب نفرت سے دو
میں حسب معمول ایس ایم ایس بجھواتا رہوں گا
جب تک میرے اس جسم میں جان رہے گی
تیری الفت کے نغمے گنگناتا رہوں گا
میں نا بدلا ہوں نا بدلوں گا کبھی جاناں
تجھے زندگی بھر اسی طرح چاہتا رہوں گا
تو جو میرے پہلو میںنہیں ہے تو کیا
تیرے تصور سے دل کی محفل سجاتا رہوں گا
More Love / Romantic Poetry






