یادیں

Poet: Najmul Ikram Jadoon By: Najmul Ikram Jadoon, Manama - Kingdom of Bahrain

جب شام کے سائے چھاتے ھیں
وہ کثرت سے یاد آتے ھیں

پھر انکی یاد میں روتا ھوں
اور دل کے درد کو دھوتا ھوں

پردیس کی یادیں اپنوں میں
آتے ھیں وہ مجھ کو سپنوں میں

مجبور ھوں میں پردیس میں ھوں
وہ کیا جانے کس بھیس میں ھوں
 

Rate it:
Views: 464
03 Jan, 2013