یادیں
Poet: Nidia khan By: Nidia, Rawalpindiکچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں
جن کو ہم بھولا نہیں پاتے ہیں
کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں
جو ہمارے ذہن میں رک جاتی ہیں
یادیں تو ضدی ہوتی ہیں
جوہرپل ساتھ رہنے کی ضد کرتی ہے
انسان بےوفا ہوسکتا ہے
لیکن اس کی یادیں ہمیشہ ساتھ ہوتی ہیں
More Love / Romantic Poetry







