یار کےہر حکم کی تعمیل کرتا ہوں
پتھردل کو موم میں تبدیل کرتاہوں
وہ نظر سے دور سہی تصور سے
اسےاپنےدل میں منتقل کرتا ہوں
میںمختصرسی گفتگو کرتا ہوں
کوئی بات نہ کبھی طویل کرتا ہوں
دوستوں کو پلکوں پہ بٹھاتاہوں
دشمنوں کو ہمیشہ ذلیل کرتا ہوں
میری بات کا ایک ہی مطلب ہوتاہے
میں اس کی کبھی نہ تاویل کرتاہوں