یارانے اتنے مختصر ہونگے

Poet: adnan dani By: adnan khursheed, rawalpindi

یارانے اتنے مختصر ہونگے کبھی سوچا نہ تھا
تیری بزم میں بیٹھے یوںتنہا ہونگے کبھی سوچا نہ تھا

تیرے ساتھ ساری زندگی گزارنی تھی لیکن
تو یوں مل کے جُدا ہو جائے گا کبھی سوچا نہ تھا

Rate it:
Views: 468
09 Oct, 2012