یری نگاھ سے پی کر لڑ کھڑا نہ بھول گیا

Poet: asad By: ASAD, MPK

تیری نگاھ سے پی کر لڑ کھڑا نہ بھول گیا۔۔۔
دل کیف و مستی سے ہوش مین آ نا بھول گیا۔۔۔

کیا ہی دل کھو یا تھا اسد یا ر تیرے خیالون مین۔
کہ گھر گلی محلہ اپنے سب پتہ ٹھکا نہ بھول گیا

 

Rate it:
Views: 796
18 Jan, 2021