یزاش سے مخاطب ہوتےاٹک جاتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسوہنی یزاش کو دیکھ کر میرا دل بہک جاتا ہے
میرے دل کا پیمانہ پل بھرمیںچھلک جاتا ہے
حوروں پریوں جیسا اس کا حسن دیکھ کر
اصغراپنی منزل سے بھی بھٹک جاتا ہے
میں جانتا ہوں کےوہ کسی اور کی امانت ہے
اسی لیے یزاش سےمخاطب ہوئےاٹک جاتا ہے
جس دن میں تیری پیاری صورت دیکھ لوں
اس پل میرا دل دھڑکتےدھڑکتےرک جاتا ہے
یہاں پرہر کسی کو کبھی منزل نہیں ملتی
کئی بار مسافر چلتےچلتے تھک جاتا ہے
جس دن اصغرکی اس سےبات ہوجاتی ہے
اس دن میرا چہرہ چاند کی طرح چمک جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






