Add Poetry

یقین

Poet: Atif By: Atif, Karachi

تو ہمیں یوں بھول جائے گا
یہ ہمیں یقین نہ تھا
پاس آ کر یوں دور جاے گا
یہ ہمیں یقین نہ تھا

تجھے دل کی دھڑکن بنایا تھا
تجھے سانسوں میں بسایا تھا
تو ہمیں یوں بھول جائے گا
یہ ہمیں یقین نہ تھا

تو زندگی تھی میری تو میرا تھا یقین
تو تھا میرا ہر خواب میرا ہر نصیب
تو مجھ سے یوں روٹھ جائے گا
یہ ہمیں یقین نہ تھا

تجھے ہم نے چاہا تجھے دل میں بسایا
اک تو ہی ہمیں اس جہاں میں پسند آیا
اک تو ہی نہ مل سکے گا ہمیں
یہ ہمیں یقین نہ تھا

Rate it:
Views: 680
04 Mar, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets