یونہی تیرا نام لیا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

یونہی تیرا نام لیا
دنیا نے بدنام کیا

دل کا چراغ جلا
چاندنا سرے عام کیا

کیا جو تو نے کیا
بس تیرا الزام لیا

جی جلتا جلنے دیتا
جانے کیوں جام لیا

پروانے کا کیا کہنا
بس اک شام جیا

خفا ہو جائیں گے قلزم
بے وفا کا نام لیا

Rate it:
Views: 495
22 Jul, 2010