یوں بات بات پر تم روٹھا نہ کرو ہمیں ستاکر مزے لوٹا نہ کرو یہ جو وعدہ کر کے مکرجاتے ہو وعدہ کرو تو کبھی جھوٹا نہ کرو دیکھنا پھر بہاریں لوٹ آہیں گی ابھی سےدل اپناچھوٹا نہ کرو آج جی بھر کر جی لو جاناں کل کیا ہو گا یہ سوچا نہ کرو