یوں تو زندگی اندھیروں سےبھری ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یوں تو زندگی اندھیروں سےبھری ہے
فکر کیسی ساتھ تیرےپیار کی روشنی ہے

تجھ سے صرف محبت ہی مانگی تھی
نہ جانےکیوں تو نے وہ بھی نہ دی ہے

ایک مدت سےتیرے انتظار میں بیٹھےہیں
ٹکٹکی باندھے ہوئےنظر در پہ لگی ہے

جیسے تو میرے ساتھ جچتی ہےجانم
ایسےہیررانجھا کی جوڑی نہ جچی ہے

میری تمام عمر تجھے پیار کرتے گزری
میرے من میں پھر بھی تشنگی ہے

Rate it:
Views: 422
24 Mar, 2014