یوں تو مسکراتا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamیوں تو مسکراتا رہتا ہوں مسکرانے کو
اپنے غًموں کو ان سے چھپانے کو
آج وہ میرے ساتھ نہیں ہے
میں کیا کروں موسم سہانےکو
More Love / Romantic Poetry
یوں تو مسکراتا رہتا ہوں مسکرانے کو
اپنے غًموں کو ان سے چھپانے کو
آج وہ میرے ساتھ نہیں ہے
میں کیا کروں موسم سہانےکو