یوں تیری یاد دل میں اتری ہے جیسے جگنو ہوا میں کھوجائے جیسے رُوہی کے سرد ٹیلوں میں اک مسافر کو رات ہوجائے