یوں نہ چھپاؤ آہ کو اپنی ، لفظوں کے پردوں پر مظہر مرنا اتنی خامشی سے کہ پاس کی ہواؤں کو بھی پتا نہ چلے