Add Poetry

یوں کوئی چھوڑ دیا کرتا ھے اپنا کر کے

Poet: Zeeshan By: Shanzee, karachi

یوں کوئی چھوڑ دیا کرتا ھے اپنا کر کے
تم نے تو مار دیا ھے مجھے تنہا کر کے

اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر
تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے

اے محبت کے مراحل سے گزرنے والے
تو نے آنسو بھی دیکھا ھے ستارا کر کے

میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارا کر کے

Rate it:
Views: 1385
30 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets