یوں ہی کئی دنوں سے پریشان ہوں تیری دوستی سےتھوڑابد گمان ہوں جسے کوئی قاری پڑھتا ہی نہیں ہے میں ایسی ہی بھولی ہوئی داستان ہوں تیرے دل کی میں ہربات سمجھتاہوں کہیں یہ نہ سمجھ لینا کےنادان ہوں