یہ آنکھیں

Poet: Zeebiii By: Zeebiii, lahore

یہ آنکھیں ہیں یا میخانہ،کچھ ہميں بھی کہنےدو
یہی اِک سہارا ہيں اِن سے وابسطہ رہنے دو

يہ محفليں،يہ رونقيں، سب کچھ تمھی لےلو
ميں تنہا تھا،ميں تنہا ہوں،مجھےتنہاہی رہنےدو

Rate it:
Views: 539
10 Nov, 2012
More Love / Romantic Poetry