یہ آنکھیں چھم چھم برستی ہیں
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreیادوں سے بوجھل دل جب ھو
یہ آنکھیں چھم چھم برستی ہیں
جب اپنا کوئی پرایا ھو
یہ آنکھیں چھم چھم برستی ہیں
چھلنی جو زمانے کے ستم سے ھو
یہ آنکھیں چھم چھم برستی ہیں
More Love / Romantic Poetry







