یہ اعزازنواز بھائی کو حاصل ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو پیار سےمجھےاصغرکہتےہیں
ہم انہیں اپنا چارہ گر کہتےہیں

میٹھےلہجےمیں جب نام لیتےہیں
اسےاپنی محنت کاثمر کہتے ہیں

تھوڑی دیرکےلیےجگہ کیادےدی
اب میرےدل کواپناگھرکہتےہیں

نوازبھائی کویہ اعزاز حاصل ہے
وہ میڈم کوبھی سرکہتےہیں

کلی کیطرح جن کہ ناز اٹھاتےرہے
آج وہی اصغرکو نوکرکہتےہیں

Rate it:
Views: 402
29 Mar, 2013