یہ الفت کا کرشمہ ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں ذرا بھی نہ سکون ہے
پھربھی سرمیں محبت کاجنون ہے
یہ الفت کا کرشمہ ہےسردی میں بھی
جو لوہےکی طرح گرم ہمارا خون ہے
باہرتوابھی اکتوبر کی آمدورفت ہے
یوں لگتا ہےہمارےاندرجون ہے
ہمارےدل کا پارہ اتنا چڑھ گیا تھا
اس پہ چارکلو گوشت لیابھون ہے
More Love / Romantic Poetry






