یہ اور بات ہم میں رابطہ نہیں لیکن

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

یہ اور بات ہم میں رابطہ نہیں لیکن
یقین ہے کہ مُجھے یاد تو کِیا ہوگا

Rate it:
Views: 95
09 Feb, 2025