Add Poetry

یہ اُداس انکھیں اور آنسووں کی رم جھم

Poet: Malik Hidayatullah Shad By: Malik Hidayatullah Shad, Ubaro, Sindh

یہ اُداس انکھیں اور آنسووں کی رم جھم
جھکی ہے گردن اور پلکیں بھی ہیں خم
لبوں پہ تالا ہے اور طوفاں ہے دل میں

مجھے بتا دو اے جان عالم
کیا ہے رسوا یوں تجھ کو کس نے

اٹھا کہ پلکیں گرا کہ انسو
پھر نگاہ حسرت سے مجھ کو دیکھا
بوجھل سے قد موں سے چل کہ آیا
رکھ کہ سر میرے کندھوں پہ اپنا
جی بھر کہ روے بلک بلک کہ

اسکا چہرا اپنے ہاتھوں میں لیکر
میلا کہ آنکھیں یوں پھر سے پوچھا
مجھے بتا دو اے جان عالم
کیا ہے رسوا یوں تجھ کو کس نے

لرزتے ہوٹوں سے کچھ یوں وہ بولا
جس کہ لیے چھوڑا تھا تجھ کو
وہ تو کسی اور کا ہے

پھرتو ہم بھی رو پڑے تھے
وہ اپنی باھوں کے گیرے میں لیکر
مناتے مناتے کچھ یوں بولا
سن اے " شاد " سلام ہے تجھ کو
اس بدلتے موسم میں تو نہ بدلا

Rate it:
Views: 581
20 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets