یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے بار ہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے