یہ بھی منگل گزر گیا جاناں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

یہ بھی منگل گزر گیا جاناں
آؤ ملتے ہیں پھر سے اس بدھ کو

Rate it:
Views: 480
19 Nov, 2015